ماں کی عظمت پر رسول اللہ کے حوالے سے بات

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے ایک گرافکس لگایا جس پر رکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اگر میری ماں زندہ ہوتی، میں نماز میں اللہ کے حضور کھڑا ہوتا ۔ ماں آواز دیتی میں نماز چھوڑ کر دوڑ کے ماں کے پاس جاتا اور دنیا والوں کو بتاتا کہ ماں کی عظمت کیا ہوتی ہے۔کیا یہ درست ہے؟

388 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! ایسی کوئی بات احادیث سے ثابت نہیں ہے۔

    واللہ واعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں