جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دگنا اجر

سوال

سوال:

بہن نے ایک تصویربھیجی، جس پرلکھا تھا کہ جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دگنا اجر ملتا ہے، بہن نے اس پرسوال کیا کہ کیا یہ درست ہے؟

555 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    جی بہن! عام دنوں کے صدقے سے جمعہ کے دن کا صدقہ بہتر ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں