ہاتھ پر ہاتھ مارنے سے نیکیوں کا ضائع ہونا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہاتھ پر ہاتھ مارنے سے نیکیاں ضائع ہوتی ہیں؟

299 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! آپ نے یہ واضح نہیں کیا کہ کب ہاتھ پر ہاتھ مارنے سے نیکیاں ضائع ہونے کی بات آپ نے پڑھ یا سن رکھی ہے؟ بہرحال میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں۔ کہ ہاتھ پر ہاتھ مارنے سے نیکیاں ضائع ہوتی ہوں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں