حساب وکتاب زمانہ کے اعتبار

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا انسان کا حساب اس کے زمانے کے مطابق ہوگا؟

372 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! حساب وکتاب میں زماں ومکاں کی بات میرے علم میں نہیں، بلکہ انسان جہاں بھی، جیسے بھی، جس بھی زمانے میں جو کچھ بھی کرے گا۔ رب تعالیٰ اس کا اسی حساب سے حساب وکتاب کریں گے ۔اور ہراچھے برے کام کی سزا وجزا شریعت میں مقرر ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں