سوال
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ سوال بہن نے سوال کیا ہے کہ اللہ ابنے پندے سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
2094 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ کہ''اگر ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا نہ کرتے تو کائنات بھی پیدا نہ کرتے'' کیا یہ صحیح ہے کہ یہ کائنات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے پیدا کی گئی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
431 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ نماز کے بعد تسبیح فاطمہ (رضي الله عنها) کیسے پڑھیں؟ ایک ہاتھ پر یا دونوں ہاتھوں پر؟
پڑھنا جاری رکھیں
1614 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ قرآن پاک کے اوراق پرانے ہوکر پھٹ جاتے ہیں یا پھر وہ ایسے ہوجاتے ہیں کہ ان سے تلاوت نہیں کی جاسکتی ہوتی تو پھر ہمیں ان کا کیا کرنا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
428 مناظر 0