امام رکوع یا سجدے میں اور مقتدی کا سورۃ فاتحہ پڑھنا
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال:
بہن نے پوچھا ہے کہ ہماری مسجد کے پیش امام صاحب نے کہا کہ سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی، تو کیا جب امام رکوع یا سجدے میں ہو تو ہم نماز میں شامل ہوتے وقت پہلے قیام کرکے سورۃالفاتحہ نہ پڑھ لیں؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! امام صاحب کی یہ بات درست ہے کہ مقتدی بھی سورۃ الف