خریدے گئے پلاٹوں پر زکوۃ کا حکم
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اس نے اس نیت سے ایک پلاٹ خریدا کہ جب وہ عمرہ پہ جائے گی، تو اسے بیچ کرعمرہ وغیرہ کے تمام اخرجات پورے کرے گی، اور اس پرسال گزر گیا ہے تو کیا اس پرزکوۃ ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! پلاٹس دو نیتوں سے خریدے جاتے ہیں 1۔ ایک قسم تو وہ