صدقہ بتا کر دیا جائے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صدقہ بتا کر دینا چاہیے؟

587 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن کوئی ضروری نہیں۔ بتا کر دیں یا نہ بتائیں۔ دونوں صورتیں درست ہیں۔ اگر آپ بتانا بھی چاہتے ہیں تو دل کے اندر کسی بھی طرح کا میل نہیں ہونا چاہیے۔یعنی اس طرح کی بالکل بات نہ ہو، کہ لوگ یہ سمجھیں کہ یہ تو بہت صدقہ کرنے والا ہے۔ہاں فرضی صدقہ بتا کر دیا جائے، تاکہ دوسرے لوگ بھی کم سے کم فرض کو اداء کرنے میں آپ کی تقلید کریں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں