علاج ومعائنہ کرتے وقت بسم اللہ ودیگراذکار کا پڑھنا
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ شروع شروع میں جب ہم مریض کا کوئی بھی کام کرتی تھیں تو ہم فرینڈز بسم اللہ، عیادت کی دعا اور استغفار(تاکہ ہمارے گناہوں کی سزا مریض کو کہیں نہ مل جائے) وغیرہ پڑھنا ہوتے تھے، اور اب عادت بن گئی ہے کہ پیشاب کی نالی لگاتے ہوئے، اسی طرح ...
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! سب سے پہلے تو آپ یہ جان لیجیے کہ ہر اچھا کام کرنے