حضرت عیسیٰ کو کس پہاڑ سے زندہ اٹھا نا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

حضرت عیسیٰ کو کس پہاڑ سے زندہ اٹھا یا گیا؟

739 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! قرآن پاک میں حضرت عیسی علیہ السلام کو آسمان پراٹھائے جانے کے حوالے سے مختلف مقامات پر اللہ تعالیٰ نے ذکر کیا ہے۔ لیکن نہ تو قرآن میں یہ بات ہے، کہ اللہ تعالیٰ نے کس جگہ یا کس پہاڑ سے اٹھایا، اور نہ کسی مفسر(واللہ اعلم) نے اس طرف اشارہ کیا ہے۔ کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اس نام کے پہاڑ سے زندہ اٹھایا گیا۔ اس حوالے سے اگرکچھ معلوم پڑا، تو ضرور بتایا جائے گا۔ ان شاءاللہ

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں