سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بعض لوگ کہتے ہیں کہ واقعہ معراج ایک سے زائد بار پیش آیا ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
438 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ نماز وتر کی زیادہ سے زیادہ رکعات تو پانچ ہیں، تو آپ نے سات اور نو کس لیے لکھا؟ اس کی وضاحت فرما دیں
پڑھنا جاری رکھیں
310 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ نماز قصر کتنے میل پہ پڑھی جاتی ہے۔ اسی طرح کیا والدین کے گھر قصر ہوگی جب کہ جائداد کی تقسیم ہوچکی ہو۔ اور سسرال میں کیا حکم ہے ؟۔ اسی طرح جہاں خاوند کی جاب ہو، وہاں نماز قصر ہوگی یا پوری نماز پڑھنی ہوگی۔ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
351 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ مرد کو ایک وقت میں چار شادیوں کی اجازت ہے۔ اگر ان میں سے ایک بیوی کی وفات ہوجاتی ہے یا وہ طلاق دے دیتا ہے تو کیا وہ کسی اور عورت سے شادی کرسکتا ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
264 مناظر 0