سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ قرآن پاک کے اوراق پرانے ہوکر پھٹ جاتے ہیں یا پھر وہ ایسے ہوجاتے ہیں کہ ان سے تلاوت نہیں کی جاسکتی ہوتی تو پھر ہمیں ان کا کیا کرنا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
619 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ بینک میں رقم رکھوانا اور پھر اس پر پرافٹ لینا گناہ ہے، لیکن میزان بینک والے کہتے ہیں کہ ہم ربا سے پاک بزنس کرتے ہیں، فتوے دیکھاتے ہیں اور کزن نے کہا کہ جب فتویٰ آجائے تو پھر وہاں اعتماد کرنا چاہیے۔ اس بارے رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
538 مناظر 0