سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نماز تہجد سے پہلے سونا ضروری ہے؟ کیا جو سوئے بغیر نماز تہجد پڑھتا ہے تو اس کی تہجد نہیں ہوتی؟ کیونکہ آج کل سحری کا وقت جلد ہوجاتا ہے، اور سونے کا ٹائم ہی نہیں ملتا۔ تو کیا سوئے بغیر ہم تہجد ادا کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
444 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ دس تولے سونا ہو، جس میں سے 4 تولے سونا اپنے بھائی کو قرض کے طور پر دیا ہو کہ وہ بیچ کر کوئی کاروبار وغیرہ کرلے۔ تو کیا مجھ پریا میرے بھائی پر زکوۃ ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
259 مناظر 0