بچوں کےلیے والدین کا استخارہ کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر بچے چھوٹے ہوں، تو کیا ان کےلیے کسی فیصلہ کے وقت والدین استخارہ کرسکتے ہیں؟

461 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:
    جی بہن والدین اس حوالے سے استخارہ کرسکتے ہیں۔ کیونکہ یہ قدم بچے نہیں بلکہ والدین بچوں کےلیے اٹھارہے ہیں۔

    واللہ اعلم باالصواب

ایک جواب چھوڑیں