بال صاف کرنے کےلیے لوہا کے علاوہ کسی اور چیز کا استعمال

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ہم ضروری بال صاف کرنے کےلیے لوہا کے علاوہ کسی اور چیز کا استعمال کریں تو کیا جائز ہے؟

277 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    جی بہن جائز ہے، کوئی گناہ نہیں۔ لیکن لوہے کا استعمال زیادہ بہتر اور افضل ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب.

ایک جواب چھوڑیں