شادی کےلیے جمع شدہ رقم اور سونا پر زکوۃ

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا بچوں کی شادیوں کےلیے جو پیسہ یا سونا خرید کر رکھا ہوا ہے اس پر زکوۃ ہوگی؟

345 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! یہ جمع شدہ رقم اور سونا اگر بقدر نصاب ہے، اور اس پرسال بھی گزر جائے تو زکوۃ دینا واجب ہوگا۔ چاہے جس بھی نیت سے یہ پیسے اور سونا جمع کیا جارہا ہو، پیسوں اور سونا کےلیے یہ نہیں کہ آپ کے پاس کس نیت سے رکھے ہوئے ہیں، اصل بات یہ ہے کہ وہ نصاب کو پہنچتے ہیں یا نہیں؟

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں