لپ سٹک لگی ہو تو اس حالت میں وضوء کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہو کہ لپ سٹک کی موجودگی میں وضوء کیا جاسکتا ہے کہ نہیں؟

270 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! اگر تو لپ سٹک نیل پالش کی مانند ہو، یعنی اس کی موجودگی اور اس کی تہہ کی وجہ سے پانی ہونٹوں تک نہ پہنچ سکتا ہوں، تو پھر وضوء نہیں ہوگا۔ لیکن اگر لپ سٹک مہندی کی طرح ہے تو پھر وضوء ہوجائے گا۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں