موبائل میں قرآن پاک اور موبائل کا گر جانا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

موبائل میں اگرقرآن پاک ہو اور موبائل گر جائے یا نیچے پڑا رہ جائے تو کیا کوئی گناہ تو نہیں؟

261 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! موبائل میں جس بھی فارمیٹ میں قرآن پاک ہو، اگر وہ موبائل گر جاتا ہے یا نیچے پڑا رہ جاتا ہے تو شرعی طور گناہ تو نہیں لیکن احتیاط کیا کریں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں