وضوء والی جگہ پربچوں کو پاخانہ کروانا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ گھر میں جہاں ہم وضوء وغیرہ کرتے ہیں، کیا اس جگہ پربچوں کو پاخانہ کرواسکتے ہیں؟

253 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! بہن بہتر تو یہی ہے کہ آپ اس جگہ کو اس کام کےلیے استعمال نہ کریں، بلکہ واش روم وغیرہ میں بچوں کو پاخانہ وغیرہ کروالیا کریں، لیکن اگر جگہ نہیں ہے تو پھر اس جگہ پربھی بچوں کو پاخانہ کروایا جاسکتا ہے۔ لیکن بعد میں اس جگہ کو اچھی طرح صاف کردیا جائے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں