کیا یہ دعا صحیح سند سے ہے

سوال

سوال:

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ جَارِ السُّوْءِ، وَ مِنْ زَوْجٍ تُشَیِّبُنِیْ قَبْلَ الْمَشِیْبِ، وَ مِنْ وَلَدٍ یَّکُوْنُ عَلَیَّ رَبًّا، وَ مِنْ مَالٍ یَّکُوْنُ عَلَیَّ عَذَاباً، وَ مِنْ خَلِیْلٍ مَّاکِرٍ عَیْنُهُ تَرَانِیْ، وَ قَلْبُهُ یَرْعَانِی اِنْ رَّاٰی حَسَنَةً دَفَنَھَا، وَ اِذَا رَاٰی سَیِّئَةً اَذَاعَھَا۔
اے الله! میں تیری پناه طلب کرتا ہوں برے پڑوسی سے اور ایسی بیوی سے جو مجھے بڑھاپے سے پہلے بوڑھا کردے اور ایسی اولاد سے جو میرا آقا بن بیٹھے اور ایسے مال سے جو میرے لیے باعث عذاب بن جائے اور ایسے چال باز دوست سے جس کی آنکھ مجھے دیکھ رہی ہو اور جس کا دل میری نگرانی کرتا ہو، اگر وه میری اچھائی دیکھے تو دفن کر دے اور جب برائی دیکھے تو اسے پھیلادے۔

کیا یہ دعا صحیح سند سے ہے ؟

528 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    سسٹر!علامہ البانی رحمہ اللہ نے ’’السلسلۃ الصحیۃ3137‘‘ میں اس کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ قابل عمل ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں