سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میاں بیوی کا جھگڑا ہوا، اور یہ جھگڑا سات سال تک رہا، لیکن اب صلح ہونے لگی ہے تو کیا ان کا پہلا نکاح باقی ہے؟ یا پھر ان کو نیا نکاح کروانا ہوگا ؟
پڑھنا جاری رکھیں
353 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر والدین بچیوں کی شادی پہ ان کو جہیز دیتے ہیں، اور یہ سامان جہیز کی نیت سے نہیں دیتے، بلکہ اپنی بیٹی کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے دیتے ہیں، اور پھر والدین کےلیے ایسا کرنا یعنی یہ سامان دینا کوئی مشکل بھی نہیں ...
پڑھنا جاری رکھیں
544 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک خاتون کی دو بار شادی ہوئی، لیکن دونوں بار طلاق ہوگئی۔ اب وہ دوبارہ شادی نہیں کرنا چاہتی، بلکہ ایسے ہی زندگی گزارنا چاہتی ہے۔ اگر وہ شادی نہیں کرتی تو کوئی گناہ تو نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
277 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک عورت نے خاوند سے خلع لیا، مگراب وہ دوبارہ رجوع کرنا چاہتی ہے۔ تو کیا شرعی حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
289 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ طلاق کے بعد اگرکوئی مرد یا عورت چاہیں کہ وہ رجوع کرلیں تو اس صورت میں حلالہ کرنا ہوتا ہے، تو کیا حلالہ میں یہ درست ہے کہ حلالہ تو کروایا جائے،لیکن اس حلالہ میں میاں بیوی والا تعلق قائم نہ ہو۔اور پھر یہ محلل اس عورت کو طلاق دے ...
پڑھنا جاری رکھیں
375 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک خاوند اپنی بیوی کو غصے میں طلاق دیتا ہے تو کیا وہ طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
328 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگا سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
411 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:سوال!! بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر خاوند مرجائے تو بیوی پر عدت میں کیا شرعی پابندیاں ہیں اور کن باتوں سے رکنا ہے؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
407 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہسوال!!بہن نے پوچھا ہے کہ کیا عورت عدت کے دوران گھر سے باہر جا سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1597 مناظر 0