خواتین کا کھلے بالوں میں نماز پڑھنے کا حکم
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال:
بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ہم نہا کر آتے ہیں تو بال کھلے ہوتے ہیں تو کیا ہم اس حالت میں نماز پڑھ سکتے ہی؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
جواب ( 1 )
جواب:
پہلی بات نماز میں عورت کےلیے اپنے سر کے بال ڈھانپنا لازمی ہے، کیونکہ یہ ستر میں آتے ہیں، اور اس کے بغیر عورت کی نماز درست نہیں ہوگی۔ دوسری بات عورت کی نماز دونوں حالتوں میں درست ہے۔ چاہے اس کے بال کھلے ہوں یا بندھے ہوں۔ لیکن جوڑے کیسی شکل نہیں ہونی چاہیے۔ باقی اگر نماز میں عورت کے بال نظر آجاتے ہیں تو کیا حکم ہے؟ تو اس بارے صحیح مؤقف یہ ہے کہ اگر تھوڑے بہت بال نماز میں ظاہر ہوجاتے ہیں تو نماز ہوجائے گی۔
واللہ اعلم بالصواب