سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صدقہ ہم اپنے رشتہ داروں کو یا گھر میں کام کرنے والیوں کو یا غیرمسلموں کو دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
389 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اس نے اس نیت سے ایک پلاٹ خریدا کہ جب وہ عمرہ پہ جائے گی، تو اسے بیچ کرعمرہ وغیرہ کے تمام اخرجات پورے کرے گی، اور اس پرسال گزر گیا ہے تو کیا اس پرزکوۃ ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
439 مناظر 0

سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهسوال۔بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خاوند کو بتائے بغیر صدقہ وخیرات کر سکتے ہیں کیونکہ ميرا خاوند اپنى سارى تنخواہ مجھے لا كر ديتا ہے تا كہ ميں جس طرح چاہوں اسے خرچ كروں؟
پڑھنا جاری رکھیں
344 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال ہے کہ کیا خاوند اپنی بیوی کو، یا بیوی اپنے خاوند کو زکوۃ دے سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1214 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایسی زمین جس کی آمدن نہ ہو، تو کیا اس پر بھی زکوۃ ہوتی ہے؟ اگر نہیں ہوتی تو اس طرح تو پھرغربیوں کا نقصان ہے، کیونکہ امیر لوگ زمین خرید کرکرکے رکھتے جائیں تو اس سے غریبوں کا حق کیسے نکلے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
372 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال!!بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا میں اپنی بہن کو زکوۃ دے سکتی ہوں ؟ گھریلو مسئلے مسائل کی وجہ سے میری بہن نفسیاتی مریض بن گئی اس کا شوہر اس کا علاج نہیں کرتا جب بیمار ہوتی ہے تو امی کے پاس چھوڑ جاتا ہے ابو نہیں ہیں امی بہت پریشان ہوتی ہیں ...
پڑھنا جاری رکھیں
488 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ انہوں نے فطرانہ عید سے کئی روز پہلے ہی دے دیا ہے، تو کیا ان کا فطرانہ ادا ہوگیا کہ نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
428 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال:  بہن نے سوال کیا ہے کہ بزنس کےلیے جو گھر بنا کر سیل کیے جاتے ہیں کیا ان پرزکوۃ ہوگی؟ اگر ہے تو کیسے زکوۃ نکالی جائے گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
450 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم صدقۃ الفطر پیسوں(نقدی) کی صورت میں دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
390 مناظر 0