سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم عشاء کی نماز اور کچھ تراویح رات کے ایک حصے میں اور پھر مزید تراویح اور وتر رات کے دوسرے حصے میں پڑھ سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
352 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ نماز تراویح گیارہ رکعات (8+3) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہیں، لیکن اگر ہم اس سے زائد پڑھ لیتے ہیں تو کوئی حرج تو نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
300 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ لوگ نماز پڑھنے کے بعد جائے نماز کو موڑ یعنی فولڈ کردیتے ہیں، تو یہ کیوں کیا جاتا ہے؟ کیا وجہ ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
373 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ نماز پڑھتے ہوئے آنکھیں کھلی رکھنی چاہیے، یا بند بھی کی جاسکتی ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
365 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال پوچھا ہے کہ جب فرض نماز کی جماعت ہورہی ہو تو ہم انفرادی نماز ادا نہیں کرسکتے، لیکن اگر کوئی اپنی نماز پڑھ رہا ہو، اور باجماعت نماز امام صاحب شروع کروا دیں تو کیا کرنا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
293 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے نماز اشراق اور نماز چاشت کے ٹائم بارے سوال کیا ہے۔ کیا کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
747 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عبداللہ بن ابی (رئیس المنافقین) کی نماز جنازہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی کے نازل ہونے سے پہلے پڑھی تھی، یا وحی کے آجانے کے بعد پڑھائی۔ دلائل صحیحہ سے وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
510 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ناخن بڑے ہوں تو کیا نماز نہیں ہوتی؟
پڑھنا جاری رکھیں
676 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ مرد اگر نقلی بال لگوائیں تو ان کی نماز ہوجاتی ہے لیکن حج نہیں ہوتا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
518 مناظر 0