سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا روزے میں انجیکشن لگوایا جاسکتا ہے یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
1007 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:سوال ہے کہ روزے کی قضاء، یا روزے کا کفارہ یا روزے کا فدیہ ان تینوں میں کیا فرق ہے۔ اس کی وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
1258 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا روزے کا جو فدیہ جس مسکین کو دیا جائے، اس کا روزے دار ہوناضروری ہے؟ یا کسی بھی مسلمان مسکین کو فدیہ دیا جاسکتا ہے چاہے وہ روزے نہ بھی رکھتا ہو۔ اسی طرح کیا ایک مسکین کو دو لوگ کھانا کھلا سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
315 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر روزے کی حالت میں ہچکیاں لگ جائیں تو کیا کیا جائے؟
پڑھنا جاری رکھیں
429 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا روزے کی حالت میں کانوں میں اسی طرح ناک اور آنکھ میں دوائی کے قطرے ڈالے جاسکتے ہیں یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
1372 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر روزے کی حالت میں ہچکی کی وجہ سے منہ بھر کرقے آجائے تو کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
832 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا روزے کی حالت میں مسوا کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
329 مناظر 0

سوال
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ بچوں کی شرارتوں پراگرروزے کی حالت میں ان پرغصہ ہوا جائے، تو اس سے روزہ متاثر تو نہیں ہوتا؟
پڑھنا جاری رکھیں
468 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ روزے کی حالت میں سرپر تیل اور اسی طرح آنکھوں میں سرمہ ڈال سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
423 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ روزے کی حالت میں چوٹ لگنے سے اگر دانتوں سے خون بہنا شروع ہوجائے اور پھر رک بھی جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
433 مناظر 0