کیا گلاب کے پھول کی خوشبو نبی کریم کے خون کی خوشبو ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال:
بہن نے گلاب کی ہسٹری پر مشتمل میسج بھیجا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک سے خون کے قطرے زمین پر گرنے لگے تو اللہ تعالیٰ کو گوارہ نہ ہوا کہ اس کے محبوب کا خون زمین پر گرے، تو اللہ تعالیٰ نے احد کے میدان میں فوراً ایک گلاب کا پودا اگایا، خون زمین کے بجائے گلاب پر گرنے لگا، اس وجہ سے گلاب کے پھولوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خون کی خوشبو آتی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟
جواب ( 1 )
جواب:
بہن ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب