حلال اور حرام انڈے کی پہنچان

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

ایک بہن نے گرافکس لگایا جس پر لکھا تھا کہ کسی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا یہ فرمائیے کہ حلال اور حرام انڈے کی پہنچان کیسے کی جائے؟ تو آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیاجس انڈے کا ایک سرا موٹا اور ایک باریک ہو وہ انڈھ حلال ہے، اور جس انڈے کے دونوں سرے برابر ہوں وہ انڈہ حرام ہے۔

432 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن یہ جھوٹ ہے، ایسی کوئی بات بھی ثابت نہیں۔ لہٰذا ایسی چیزوں کو شیئرنہ کیا کریں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں