اعتکاف کی حالت میں عبادت کرتے ہوئےنیند کا آجانا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ جب اعتکاف میں بیٹھے ہوں، اور عبادت کرتے کرتے نیند کا غلبہ آجائے تو کیا یہ نیند بھی عبادت میں شمار ہوگی؟

532 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! جب ایک بندہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں اور اللہ کی خوشنودی ورضا کےلیے نکلتا ہے، کوشش کرتا ہے، تو اس کا ایک ایک لمحہ چاہے وہ عبادت کررہا ہے، چاہے وہ اپنی دیگرضروریات پوری کررہا ہے، سب عبادت میں ہی شمار ہوتا ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں