کیا مرد عورت کا درس سن سکتا ہے
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال:
بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا مرد حضرات عورت کا درس سن سکتے ہیں؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
جواب ( 1 )
جواب:
بہن! عورت مکمل پردہ ہے، حتیٰ کہ اس کی آواز بھی پردہ ہے۔ لہٰذا اگرایک عورت درس دے رہی ہو، یا اس کا درس ریکارڈ کیا ہوا ہو تو ایک مرد تب سن سکتا ہے، جب اس کے دل میں ٹیڑھ پن پیدا نہ ہو۔ لیکن اگر کسی مرد کے دل میں عورت کی آواز سن کر خلاف شرع سوچ پیدا ہوتی ہے تو پھر اس کےلیے عورت کا درس سننا حرام ہے۔ کیونکہ یہ فتنے کا باعث بن سکتا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب