کیا ہم ناپاکی کی حالت میں مسجد میں بیٹھ سکتے ہیں

سوال

سوال:

میرا سوال ہے کہ کیا ہم ناپاکی کی حالت میں مسجد میں بیٹھ سکتے ہیں؟

308 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! خواتین ناپاکی کی حالت میں مسجد سے گزرسکتی ہیں، مسجد میں کوئی چیز پڑی ہو تو اٹھاسکتی ہیں۔ لیکن ایسی حالت میں مسجد میں بیٹھنے کی ممانعت ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں