کیا رات کو خواب سنانا درست نہیں

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ یہ سنا ہے کہ رات کو خواب سنانا درست نہیں ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟

417 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! ایسی کوئی بات میرے علم میں نہیں ہے، کہ رات کو خواب سنانے سے کوئی نقصان وغیرہ ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کی طرف سے بنی بنائی باتیں ہیں۔ جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں