واش روم کا سلیپرپہن کرروم میں آجانا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی واش روم کا سلیپرپہن کر واش روم سے باہر اپنے دیگررومز وغیرہ میں چلا جاتا ہے، تو کیا وہ جگہ ناپاک ہوجاتی ہے؟

202 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! جب تک جوتی پر کوئی ناپاک کرنے والی چیز نہ لگی ہوگی، تب تک اس جوتے کے استعمال سے گھر کا صحن وغیرہ ناپاک نہیں ہوگا۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں