سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :میری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں میرے کوئی اولاد نہیں ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں دعائیں بتائیں اکثر تو میں پڑھتی بھی ہون ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
1763 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اس کی والدہ نے ایک پلاٹ گفٹ کیا، بعد ازاں ا س کے متصل دوسرا پلاٹ خریدکرکے دونوں پلاٹوں پہ گھر بنالیا۔اب 18 سال بعد پلاٹ کی واپسی کا مطالبہ ہے۔ 1۔ تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ 2۔اس حوالے سے بہن کا طرز عمل کیا ہونا چاہیے؟ 3۔بہن کو اپنے خاوند ...
پڑھنا جاری رکھیں
620 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میں نے سنا ہے کہ ماں باپ جو بھی غلطی کرتے ہیں، یا جس کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں تو اس کی سزا اولاد کو ملتی ہے، کیا یہ بات درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
315 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا باپ اپنی اولاد کو یا ماں اپنی اولاد کو زکوۃ دے سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
333 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا اولاد اپنے ماں باپ کو زکوۃ دے سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
545 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے پوچھا ہے کہ ہم سنتے آرہے ہیں کہ اولاد مرد کےنصیب میں ہوتی ہے اور رزق عورت کے نصیب میں۔ تو اس بات کی کیا حقیقت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1111 مناظر 0