سوال
سوال:بہن نے ایک تصویربھیجی، جس پرلکھا تھا کہ جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دگنا اجر ملتا ہے، بہن نے اس پرسوال کیا کہ کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
557 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو خواتین خاص ایام سے گزر رہی ہوتی ہیں، اور وہ نماز جمعہ نہیں پڑھ سکتی ہوتیں تو کیا وہ اس ٹائم گھر میں اس نیت سے ذکرواذکار کرسکتی ہیں کہ آج جمعہ کا دن ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
310 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ قربانی کے دنوں میں سب سے افضل دن قربانی کاکونسا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
398 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے جو ذکر واذکار پیش کیے جارہے ہیں ان میں ایک دعا ’’اللهم ما أَصْبَح بي من نعمة أو بأحدٍ مِنْ خلقك؛ فمنك وحدك، لا شريك لك، فلك الحمد، ولك الشكر‘‘ ہے، جس کے حوالے سے لکھا ہوا ہے کہ یہ ضعیف ہے۔ تو کیا ہم پھر بھی اس پرعمل کریں؟
پڑھنا جاری رکھیں
312 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:میرا سوال ہے کہ کیا جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کو کثرت سے درود پڑھنے پرایسے شخص کو قیامت کے دن رسول اللہ کی گواہی اور رسول اللہ کی شفاعت نصیب ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
427 مناظر 0

سوال
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا جمعہ کے دن غسل کرنا فرض ہے یا سنت؟اس بارے رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
1659 مناظر 0