سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہر رات سورۃ واقعہ پڑھنے کی فضیلت ثابت ہے کہ نہیں؟ جیسا کہ ایک حدیث کچھ اس طرح بیان کی جاتی ہے کہ جو ہر رات سورۃ واقعہ پڑھے گا، اسے کبھی فاقہ نہیں پہنچے گا۔ اس بارے رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
1054 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جب قبر کے سوالات ہو جاتے ہیں تو کیا نیک میت کو پہلی رات کی دلہن کی طرح قبر میں سلا دیا جاتا ہے۔؟ کیا یہ بات درست ہے؟۔ ذرا وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
941 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ یہ سنا ہے کہ رات کو خواب سنانا درست نہیں ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
415 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم رات 12 بجے سےکچھ قبل اور کچھ بعد نماز نہیں پڑھ سکتے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
347 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:پندرھویں شعبان کی رات بارے بہن نے سوال کیا ہے کہ سنا ہے اس رات جس نے دنیا میں آنا ہوتا ہے اور جس نے جانا ہوتا ہے اس کا حساب وکتاب لکھا جاتا ہے آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
259 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا رات 12 بجے کے بعد عشاء کی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟ اور کیا وہ قضا ہوگی یا ادا؟
پڑھنا جاری رکھیں
389 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے جو ذکر واذکار پیش کیے جارہے ہیں ان میں ایک دعا ’’اللهم ما أَصْبَح بي من نعمة أو بأحدٍ مِنْ خلقك؛ فمنك وحدك، لا شريك لك، فلك الحمد، ولك الشكر‘‘ ہے، جس کے حوالے سے لکھا ہوا ہے کہ یہ ضعیف ہے۔ تو کیا ہم پھر بھی اس پرعمل کریں؟
پڑھنا جاری رکھیں
310 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:میرا سوال ہے کہ کیا جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کو کثرت سے درود پڑھنے پرایسے شخص کو قیامت کے دن رسول اللہ کی گواہی اور رسول اللہ کی شفاعت نصیب ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
425 مناظر 0