سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ قضا نمازوں کی کتنی رکعت پڑھیں گے کیا پوری نماز پڑھنا ہے یا صرف فرض ؟
پڑھنا جاری رکھیں
352 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ عشاء کی نماز کا ٹائم کب سے کب تک ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
397 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ فرض نمازوں کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی جو فضیلت پر مشتمل احادیث ہیں، جن میں ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے والے کے اور جنت کے درمیان صرف موت ہے۔ کیا اسی کوئی فضیلت آیۃ الکرسی بارے ثابت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
290 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے بخاری کی یہ حدیث پیش کیحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ هُرْمُزَ الْأَعْرَجُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ وَهَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ حِينٌ مِنْ الدَّهْرِ۔ (بخاری:891) ہم سے ...
پڑھنا جاری رکھیں
377 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میرا بے بی چھوٹا ہے، اور میں اکیلے گھر میں رہتی ہوں، بچے کی دیکھ بھال میں نماز کا ٹائم نکل جاتا ہے۔ تو کیا میں دو یا تین نمازیں ایک ساتھ پڑھ سکتی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
276 مناظر 0