کیا فرض نمازوں کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی کوئی خاص فضیلت ثابت ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ فرض نمازوں کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی جو فضیلت پر مشتمل احادیث ہیں، جن میں ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے والے کے اور جنت کے درمیان صرف موت ہے۔ کیا اسی کوئی فضیلت آیۃ الکرسی بارے ثابت ہے؟

290 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! فرض نمازوں کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے سے متعلق جس قدر بھی احادیث ہیں سب کی سب ضعیف ہیں۔ فرض نمازوں کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی کوئی خاص فضیلت ثابت نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں