سوال
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :درمیان رات اگر غسل واجب ہوجائے اور سردی بہت ہو اور پانی بھی ٹھنڈا ہے اور غسل خانہ بھی کمرے سے باہر ہے تو کیا کریں ؟؟ نماز نکل جائے اور نیت کرلیں کہ صبح اٹھ کے پڑھ لیں گے تو یہ جائز ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
398 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک عورت مخصوص ایام میں ناخنوں پر نیل پالش لگا لیتی ہے، تو جب وہ غسل کرتی ہے تو اسے اتاردیتی ہے لیکن پھربھی ناخنوں پر کہیں کہیں نیل پالش لگی ہوئی ہوتی ہے، تو اس صورت میں غسل اور وضوء ہوجائے گا کہ نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
553 مناظر 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہسوال!!بہن نے سوال کیا ہے کہ میت کو غسل دینے کا کیا طریقہ ہے اور عورت کے کفن میں کتنی چادریں ہوتی ہیں نیز بالوں کی کتنی چوٹیاں بنائی جائیں ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
990 مناظر 0

سوال
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا جمعہ کے دن غسل کرنا فرض ہے یا سنت؟اس بارے رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
1657 مناظر 0