سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :ہمارے پڑوسی شیعہ ہیں ان کے ہاں سے آنے والا کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟ ان کو سلام کر سکتے ہیں یا ان کے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
1825 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم عیسائیوں کے ساتھ کھا پی سکتے ہیں؟ یا عیسائیوں کا کھانا کھا سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
1076 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو سید ہوتے ہیں، کیا وہ زکوۃ نہیں لے سکتے؟ اور اسی طرح لوگ کہتے ہیں کہ سید عقیقے کا گوشت بھی نہیں کھاسکتے، تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
404 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
495 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم غیرمسلم کے ہاتھ سے پکا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
301 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میری بیٹی 9 سال کی ہے، اس نے ایک ٹافی دیکھی اور اسے کھانے کےلیے پوچھا، اور میری فرینڈ نے بتایا کہ یہ ٹافی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے جنم دن کی خوشی کے موقع پر ان کے نام کی ہے۔ اس بارے میں وضاحت فرمائیں.
پڑھنا جاری رکھیں
437 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا اجینو موتو کو کھانے میں ڈال سکتے ہیں؟ میں نے اکثر یہ سنا ہے کہ یہ حرام ہے، برائے مہربانی اس کی وضاحت فرمائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
488 مناظر 0