سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ صبح کی نماز کےلیے آنکھ ہی تب کھلے جب سورج نکل چکا ہو، تو پھر اس رہ جانے والی نماز کا کفارہ کیسے اداء کریں؟ کیا اسی ٹائم پڑھ لیں یا پھر اگلے دن پڑھی جائے گی۔ رہنمائی فرما دیں
پڑھنا جاری رکھیں
327 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ نماز تہجد کا ٹائم کب سے شروع ہوتا ہے اور کب تک رہتا ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
1184 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ماہواری کے دنوں کا اختتام ہو، اور یقین ہو کہ دن کو یہ تھوڑی بہت سرخی بھی ختم ہوجائے گی، تو کیا اسی دن کا روزہ رکھا جائے گا کہ نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
344 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ یہ سنا ہے کہ روزہ افطار اس وقت کردینا چاہیے جب ٹائم ہوجائے، آذان کا انتظار نہیں کرنا چاہیے؟ تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
401 مناظر 0