جسمانی بیماریاں اور قرآنی علاج
سوال
السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال:
بہن کی امی بلڈ پریشر کی مریضہ ہیں، اس حوالے سے بہن نے دعائیں اور قرآنی علاج دریافت کیا ہے۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
جواب ( 1 )
جواب:
بہن ہماری ٹیم کی دعا ہےکہ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے، اور تادیر اولاد کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے۔ آمین۔ ایک حدیث شیئر کررہا ہوں، جس میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
سورہ فاتحہ پڑھ کر جو چیز اللہ تعالی سے طلب کی جائے اللہ تعالی اسے عطا فرماتے ہیں۔ (مسلم)
اسی طرح
صبح و شام تین تین مرتبہ سورہ الاخلاص اور معوذ تین پڑھ کر دم ۔ (ابو دائود)
یہ عمل ہر طرح کی جسمانی بیماری سے شفایابی کےلیے کیا جاسکتا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب