بیوی کا شوہر کے روزوں کی قضا دینا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا بیوی اپنے شوہر کے روزوں کی قضا دے سکتی ہے?جبکہ شوہر حیات بھی ہو۔

316 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! بیوی اپنے شوہر کے روزوں کی قضا نہیں دے سکتی۔ بلکہ شوہر نے اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے روزےنہیں رکھے، تو اس کےلیے الگ باقاعدہ شرعی حکم موجود ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب.

ایک جواب چھوڑیں