روزے کی حالت میں جسم کے بال ریموو کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں غیرضروری بال ریموو کرسکتے ہیں؟

340 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! بال چاہے ضروری ہوں یا غیرضروری، ان کا روزے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہاں جو بال ریموو کیے جارہے ہیں؟ کیا شرعی لحاظ سے ان کو ریموو کرنا درست ہے یا نہیں؟ یہ الگ بات ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں