کثرت سے قرآن پاک کی تلاوت کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ جیسا کہ گروپ میں ہر روز درس قرآن اور درس حدیث پیش کیا جاتا ہے۔ تو بہن نے کہا کہ جب ہم یہ درس قرآن پڑھ لیتے ہیں تو کیا الگ سے پھر ہمیں تلاوت کرنی چاہیے؟

346 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! قرآن کے حوالے سے تو ہمیں یہ چاہیے کہ ہم کثرت سے تلاوت کریں، قرآن کو سمجھیں اور اس پرعمل کریں۔ لہٰذا جتنا زیادہ ہو، تلاوت قرآن اور ترجمہ قرآن پڑھنا چاہیے۔ کوئی لمٹ یا حد نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں