کیا شیشہ پینا جائز ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا شیشہ پینا جائز ہے ؟

549 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! شیشہ حقہ کی جدید شکل ہے۔ یہ صحت کےلیے مضرہوتا ہے۔ جس کا استعمال حرام ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں