کیا عورت اعتکاف کرسکتی ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت اعتکاف کرسکتی ہے؟

243 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    جی بہن عورت اعتکاف کرسکتی ہے، لیکن مسجد میں۔ باقی گھر میں خواتین کا اعتکاف کرنا درست نہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں