غسل کی سنتی کتنی

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ غسل کی کتنی سنتیں ہیں؟

343 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! جو بیان کیا جاتا ہے کہ غسل کے تین فرائض اور پانچ سنتیں ہیں۔ ایسی کوئی بات نہیں۔ بلکہ تمام تر اعضائے وضوء کو دھونا، سر پر پانی بہانا، اور سارا جسم دھونا فرض ہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں