لیلۃ القدر ایک رات یا مختلف راتوں میں

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا لیلۃ القدر الگ الگ راتوں میں آتی ہے یا اس کےلیے 5 طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہے؟

284 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! لیلۃ القدر کے حوالے سے یہ بات ہے کہ یہ رات رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں (اکیس، تائیس، پچیس، ستائیس، انتیس) میں سے کسی ایک رات ہوتی ہے۔ جیسا کہ حدیث مبارکہ ہے

    فَالْتَمِسُوهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ كُلِّ وِتْرٍ۔(مسلم:2772)
    اس لیے تم اس کو آخری عشرے کی ہر طاق رات میں تلاش کرو

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں