سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا جس عورت نے اپنے خاوند سے طلاق لی ہے یعنی اس نے خلع کیا ہے۔ تو اس کےلیے بھی عدت ہے؟ وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
815 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا طلاق کے ہوجانے کے بعد صرف بچوں کی خاطرمرد وعورت ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔ ان کا تعلق صرف بچوں کے ہی حوالے سے ہو، کسی اور طرح کا تعلق نہ ہو۔ اس حوالے سے کیا رہنمائی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
295 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ طلاق کن الفاظ سے واقع ہوتی ہے، یعنی مرد کیا الفاظ بولے تو طلاق واقع ہوجائے گی؟ اور طلاق میں نیت کا عمل دخل کتنا اور کہاں کہاں ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
847 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ شادیوں پہ خواتین تھال اور پھر ساتھ شادیوں کے گیت گا سکتی ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
300 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ شادی ہوجانے کے بعد خاوند بیوی سے یا بیوی خاوند سے کتنی مدت تک دور رہ سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
452 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے پوچھا ہے کہ سننے میں آیا ہے کہ شادی کے بعد جو خواتین اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگا لیتی ہیں، ایسا کرنا حرام ہے۔ تو کیا یہ بات درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
349 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ آج کل یہ ہو رہا ہے کہ کسی بچے یا بچی کی شادی کی تاریخ طے ہوتی ہے تو اب پہلے میلاد کرتے ہیں پھر شادی ہوتی ہے کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
257 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک مرد شادی شدہ ہو، اور وہ زنا کا مرتکب ہوجائے تو اس کی بیوی کےلیے کیا شرعی حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
484 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا اہل سنت اپنی بیٹی کی شادی اہل تشیع کے ہاں کر سکتا ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
473 مناظر 0