ذکر واذکار کی تعداد اور اس پر عمل

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ جو مسنون ذکر واذکار ہیں، جن کے بارے میں وضاحت ہوتی ہے کہ یہ صبح وشام اتنی بار پڑھنا ہے؟ تو کیا ہم اتنی ہی بار پڑھیں؟

273 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! جس وقت کےلیے جس بھی ذکرکی جتنی تعداد شریعت سے ثابت ہے، اس وقت میں اس ذکر کو اتنی ہی بار پڑھنا چاہیے۔ لیکن اگر آپ کوئی ایسا ذکرکررہی ہیں، جس کی کوئی خاص عدد شریعت سے ثابت نہیں تو اس میں آپ کی مرضی کہ آپ وہ ذکرجتنی بار مرضی کرلیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں